ٖ موڑ ایمن آباد ناکہ کے قریب دو بچیاں ملی ہیں وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

ایک اطلاع کے مطابق موڑ ایمن آباد ناکہ کے قریب آج شام 06.30 بجےدو معصوم بچیاں ملیں ھیں جو  اپنا نام عائشہ دختر اقبال اور عروج فاطمہ  دختر محمدشبیر بتاتی ھیں ۔

وہ گھر کے ایڈریس کی بجائے مریدکے میں کسی الفجر سکول میں پڑھنے کا بتاتی ھیں جو کوئی انہیں جانتا ھے یا جنکی یہ بچیاں ھے وہ اس فون نمبر پر رابطہ کر سکتا ھے 03097771072

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top