ٖ چنیوٹ: اے ٹی ایم سے پیسوں کی بجائے سانپ نکل آیا وائس آف چکوال (VOC)

اے ٹی ایم سے سانپ نکل آیا، شہری پیسے نکلوانے گیا تو 2 فٹ لمبے سانپ نے استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق چنیوٹ کے ایک نجی بینک سے ایک آدمی جب اے ٹی سے پیسے نکلوانے گیا تو پیسوں کی بجائے ایک دو فٹ لمبے سانپ سے اس کا استقبال کیا۔شہری سے یہ صورتحال دیکھ کر ریسکیوٹیم کو فون کیا جس نے موقع پر پہنچ کر  سانپ کو قابوکرلیا۔ رپورٹ: عادل رضا

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top