ٖ لوڈشیڈنگ یا سالانہ مرمتی ؟ وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (راجہ ثاقب)چکوال شہر میں سردی کا موسم یا گرمی کا موسم شہر میں پچھلے تین ماہ سے بھی زیادہ کا وقت گزرنے کو ہے مگر چکوال میں بجلی کی سالانہ مرمت کا کام مکمل نہ ہوسکا جس سے شہریوں کو تو پریشانی ہے تو وہی کاروبار ی حضرات بھی ہاتھ پر ہاتھ دہرے بیٹھے ہیں اور بجلی کے بل آ سمانوں سے باتیں کر رہے ۔عوامی حلقوں میں مختلف قیاس آرایاں بھی ہورہی ہیں جن میں یہ بات نمایاں طورپرسنی جاسکتی ہے کہ ''مرمتی کے نام پرلوڈشیڈنگ کی جارہی ہے''۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top