ٖ چکوال :جہلم روڈ القادر ملز کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم ، ایک جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (سمندرخان)جہلم روڈ القادر ملز کے قریب موٹر سائیکل اور ٹرک میں تصادم۔چکوال: حادثے میں محلہ بھٹیاں کا 17 سالہ جوان جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی۔چکوال: زخمیوں کو نازک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top