ٖ یہ بچی اپنا نام زہرش بتاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔ وائس آف چکوال (VOC)


یہ بچی اپنا نام زہرش بتاتی ہے باقی اس بچی کو کچھ معلوم نہیں. یو بی ایل بنک ائرپورٹ روڈ گلگت برانچ کے پاس روتی پائی گئی ہے،ل. بچی کو اپنے گھر کا پتہ معلوم نہیں. والدین کا پتہ نہیں چل رہا ہے اور لڑکی بہت رو رہی ہے. جو کوئی بھی اس بچی کو جانتا ہو اس نمبر پہ رابطہ کریں.
رابطہ نمبرز اشتیاق احمد ائیرپورٹ روڈ کشروٹ، گلگت.
03462311112
03555666496
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی والدین کو مل سکے.

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top