ٖ لاوہ: زائد ریٹ پر اور پیمانہ میں فرق رکھنے والے پٹرول پمپ سیل وائس آف چکوال (VOC)


لاوہ (محسن قیوم شیخ)اسسٹنٹ کمشنر لاوہ بلاول علی ہنجرا کا کھڑاک پہ کھڑاک زائد ریٹ پر اور پیمانہ  میں فرق رکھنے والے پٹرول پمپوں کو سیل کردیا ۔آج دن لاوہ کے اسسٹنٹ کمشنر بلال علی نے مختلف پڑول پمپس کا اچانک دورہ کیا اورزائد ریٹ کے علاوہ پیمانے میں نمایاں فرق رکھنے پرانہیں سیل کردیا۔ جس پر عوام نے  اسسٹنٹ کمشنر کوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top