قاضی خالد ولد قاضی غلام حسین پادشاہان سے لاپتہ قاضی خالد ولد قاضی غلام حسین مورخہ 31دسمبر 2019سے چکوال کے نواحی قصبہ پادشاہان سے لاپتہ ہیں اگر کسی بھائی کو ان کے بارے میں کچھ پتہ چلے تو براۓ مہربانی ان نمبرز پر رابطہ کریں ۔ 03007593280 ، 03430549424
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں