کلرکہار(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر کلر کہار نے ڈرگ انسپکٹر اور ڈی ڈی ایچ او کے ہمراہ تحصیل کلر کہار میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیا-اس سلسلہ میں کچاپکا سٹاپ کلر کہار پرموجود لعل شاہ دواخانہ کو پی ایچ سی ایکٹ کے تحت سیل کر دیا گیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں