شادی کی تقریب میں فائرنگ میں بچے کو گردن میں گولی لگی۔جھنگ چینوٹ روڑ اڈا کھیوہ کے قریب شادی کی تقریب میں فائرنگ کے دوران ایک گولی بچے کو لگ گئ گولی اچانک بچے کی گردن میں جالگی گولی لگنے سے رفاقت علی ولد لیاقت علی 5 سال موقع پر دم توڑ گیا. ڈیڈ باڈی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں