مرحوم کی نماز جنازہ آج سہہ پہر 4 بجے سرگوجرہ قبرستان میں ادا کی جائے گی
چکوال (وائس آف چکوال)پاکستان مسلم لیگ (ن) چکوال کے انتہائی متحرک اور مخلص راہنما،مرحوم قائد سابق وفاقی وزیر جنرل(ر) عبدالمجید ملک، سابق وفاقی وزیر میجر (ر) ملک طاہر اقبال اور سابق چیئرمین یونین کونسل جنڈ اعوان ملک نعیم اصغر اعوان کے انتہائی بااعتماد ساتھی محمد افضال شازی علی الصبح ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کرگئے،انکی نماز جنازہ آج سہ پہر 4 بجے سرگوجرہ قبرستان نزد گرلز کالج چکوال میں ادا کی جائے گی۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں