ٖ 17روزقبل بہارہ کہوسے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش مل گئی وائس آف چکوال (VOC)


اسلام آباد(وٹس ایپ)سترہ 17روزقبل بہارہ کہوسے لاپتہ ہونے والے مجیب عباسی کی ڈیڈباڈی ایف 7 نالے سے ملی ھے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے پولیس کلینک ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

 لاش کئی روزپرانی ہے اور مرحوم کوبیدردی سےقتل کیاگیاھے۔ مرحوم کی نمازجنازہ ڈھوک جیلانی بہارہ کہومیں اداکی جائے گی۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top