مولانا ناصر مدنی پر تشدد کے ملزمان گرفتار علامہ ناصر مدنی پر تشدد کا واقعہ کا وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا، پولیس کا ایکشن۔ تشدد کے ذمہ دار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزمان شففف شففف والی سرکار کے مرید نکلےملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں