ڈھڈیال (مسعود اعوان )ڈى جى آئى ايس آئى جنرل فیض حمید کى والده محترمہ کى نماز جنازه ادا کر دى گئى۔معروف عالم دین مولانا طارق جميل نے نماز جنازه پڑھائى، مختلف مکاتب فکر علما کى شرکت۔
وفاقى وزیر قانون فروغ نسیم،معاون وزیر اعظم زلفى بخارى، رحمان ملک کى بھى شرکت۔اس کے علاوہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف، حنیف عباسى، علیم خان ، چىئرمىن سینٹ صادق سنجرانى، وفاقى و صوبائى وزرا۔
وفاقى وزیر داخلہ اعجاز شاه، شىخ زشىد، فیصل واڈا، سینیٹرز، اراکین قومى و صوبائى اسمبلى کى بڑى تعداد ۔رکن قومى اسمبلى مونس الہی، صوبائى وزیر نازه میں عسکرى شخصىات، ججز، و کلا، عمائدین علاقہ۔
سول کمیونٹى کى بڑى تعداد حافظ عمار ىاسر، عسکرى شخصىات، ججز، و کلا، عمائدین علاقہ، سول کمیونٹى کى بڑى تعداد نے شرکت کی۔

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں