ٖ سب انسپکٹر طارق محمود نے پشاورسے میانوالی جانےھ والی بھاری منشیات پکڑلی وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ (مسعود اعوان سے )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ سب انسپکٹر طارق محمود نے دوران ناکہ بندی نکہ کہوٹ پشاور سے میانوالی جانے والی بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ملزمان سید عباس حسین ساکن مانسہرہ،ساجد محمود ولد حاجی گلباز  ساکن تلہ گنگ، عائشہ زوجہ عبدالرحمن ساکن پشاور شگفتہ دختر خان عباس ساکن پشاور کو گرفتار کرکے دوکلو چرس ایک کلو افیون برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے،ذرائع 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top