ہریپور (راجہ گل عباس سے )شاہ مقصود انٹر چینچ کے قریب حادثہ میں بالڈھیر کا ایک نوجوان جاں بحق، دوشدید زخمی ۔
ایبٹ آباد ریفرتفصیلات کے مطابق شاہ مقصود انٹر چینج کے ساتھ ڈائیوو اڈے پر موٹر سائیکل نمبر933کے جی زیڈ اور موٹر کار نمبری 049ڈبلیو ایف کی ٹکر کےنتیجہ میں 20سالہ بالڈھیر کا رہائشی نوجوان شہزاد ولد شمریز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔
جبکہ سجاول ولد ریاست اور ناصر ولد الطاف شدید زخمی ہوگئے جنکا ہری پور ٹراما سنٹر میں طبی امداد دینے کےبعد ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا۔

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں