ساہیوال(راجہ گل سے)ابتدائی رپوٹ کے مُطابق تھانہ فرید ٹاؤن حوالات میں بند قتل و ڈکیتی کا بدنامِ زمانہ مُلزم مُلاقاتی سے پستول منگوا کر فرار ہونے لگا جب پولیس نے گھیراؤ کیا تو اُسنے خود کو گولی مار کر خود کُشی کر لی۔
میں پوچھتا ہوں کے سخت چکینگ کے باوجود ایک ملزم نے دوسرے ملزم سے پستول کیسے طلب کی
اگر اس نے اپنے بچاؤ کے لیے پستول مانگووائی تو اس شخص نے اپنے اوپر ہی گولی کیو ںچلائی ؟
ساہیوال:مرنے والے ملزم کی لاش تھانے کی عقبی دیوار کے قریب سے ملی ۔ آر پی او ہمایوں بشیر تارڑ اور ڈی پی او ساہیوال علی ضیاء تھانہ فرید ٹاؤن میں پہنچ گئے ایس ایچ او اور 2محرران سمیت 6 پولیس اہلکار معطل ۔
دو ڈی ایس پیز پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ، واقعہ کی شفاف انکوائری کی جائے گی ۔ واقعہ بظاہر خود کشی کا معاملہ لگتا ہے ،انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے تحقیقات کے بعد میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا ، ڈی پی او ساہیوال
ساہیوال : قتل کے مقدمہ میں زیر حراست تفتیش کیلئے لایا جانے والا ملزم افضل کو پولیس نے تشدد کر کے قتل کیا ہے ، ورثاء کا الزام
|
---|
وائس آف چکوال
»
وٹس ایپ
» اپنے بچاؤ کے لیے پستول مانگووائی تو اس شخص نے اپنے اوپر ہی گولی کیوں ںچلائی ؟
Related Posts
سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائ[...]
"اردو ٹیچر کی ڈائری"
میرے شاگردوں کا شکوہ تھا کہ ہم نے اردو کے اتنے اچھے جملے بنائے لیکن آپ نے فیل کر دیا 😪 چ[...]
صرف 10 منٹ کے لئے سامنے بیٹھ جائیں ۔ ۔ ۔
شرابی کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسی[...]
جنات کا سائنسی تجزیہ ایک سائنسدان کے قلم سے
جنات اللہ کی مخلوق ہیں یہ ہمارا یقین ہے ، وہ آگ سے پیدا کیے گئے ، ان میں شیاطین و نیک صفت بھی موجود[...]
سرکاری نشے سے مغرور "سر" نے غریب مزدور کا پاؤں کاٹ ڈالا
کراچی سی ویو کے کنارے لوگوں کے پاؤں دھونے والے کو سندھ حکومت کے "سرکاری بھتہ کلچر" نے اپنے [...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.