بھیرہ(وائس آف چکوال)سکول جانے والے 13 سالہ طالب علم کو آوارہ کتوں نے بھنھبوڑ ڈالا ۔ 13 سالہ صائم علی کو اوارہ کتوں نے نوچ نوچ کر چبا ڈالا ۔13سالہ صائم علی صبح سکول جا رہا تھا کہ کتوں نے اسے گھیر لیا۔
کتوں کے نوچنے سے اس کی لاش ناقابل شناخت ہو گئی ۔تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بھیرہ میں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں