ٖ ٹریفک پولیس نے گاڑیوں سے فلیشراورکالے پیپرانارنے کی مہم شروع کردی وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (وائس آف چکوال)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال اور میڈم ماہم خان ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال کی جانب سے شیشوں پر کالے پیپر لگی گاڑیوں اور فلیشر لائٹس کے خلاف سپیشل مہم۔

انسپکٹر تصور عباس انچارج ٹریفک چکوال اور عرفان منصف ایس آئی کی جانب سے قبضہ پولیس میں لی گئیں فلیشر لائٹس اور اتارے گئے بلیک پیپرز۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top