ہری پور (راجہ گل سے ) تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹی ایم اے ہری پور کااہلکار قتل۔ہری پور ٹی ایم اے کا اہلکار معمول پر ڈیوٹی پر موجود تھ۔ہری پور ٹی ایم اے اہلکار کا سرعام قتل پر ٹی ایم اے کے ملازمیں سراپاء احتجاج۔ٹی ایم اے اھلکاروں کا کہنا ہے کے ہری پور پولیس ملازمان کو فوری گرفتار کرے ورنہ شدید احتجاج کیا جاۓ گا ۔ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کر دیا.ہریپور پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور جلد ہی نہ معلوم قاتل یا قاتلوں کی گرفتاری کی توقع ہے۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں