ہمارے اک بھائی ظہور خان کو یہ بچہ راولپنڈی پیرودھائی اڈہ میں ملا ہے
پچھلے 5 دن سے ہمارے اس بھائی کے پاس ہے ، اپنے گھرکے بارے میں صحیح طرح سے بتا نہیں پا رہا ،
پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے ذیادہ شیئر کریں تاکہ اس معصوم کو اس کے ورثہ مل جائے ۔۔۔
رابطہ
ظہور خان ، مہمندوگاروشاہ ، فضل آباد ،تخت بھائی ، مردان
03425762172 / 0344.0017773
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں