ٖ ڈسٹرکٹ ہاسپٹل کے پارکنگ ایریا میں کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

چکوال (ذوالفقارمیر)خبر تو محض اتنی سی ہے کہ بہکڑی کا رہائشی بتیس سالہ جوان ڈسٹرکٹ ہاسپٹل کے پارکنگ ایریا میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔لیکن یہ تصویر ہماری ایمرجنسی سروسز اور ہاسپٹل انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالات ضرور اٹھا رہی ہے ۔کیا ہاسپٹل کے اندر بھی علاج کی بجائے موت تقسیم کی جا رہی ہے ۔کیا اس قسم کے حادثات صرف عام آدمی کا مقدر ہیں۔بارش میں بھیگتی یہ نعش انتظار کی سولی پر لٹکتی رہی اور ہم سب تماشا دیکھتے رہے کیونکہ ہم بے حسی ہوچکے ہیں ۔آئیں اپنے آپ کو ایک جملہ کہہ کر مطمئن کرتے ہیں ۔اللہ کی مرضی۔۔یہ جملہ سوئے ہوئے ضمیر کی تسلی کے لیے کافی ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top