|
تلہ گنگ (مسعوداعوان)رہنما ق لیگ حاجی عمر حبیب صاحب اور اسٹنٹ کمشنر حافظ محمد عمران نے 6 مارچ جمعہ
المبارک سٹی ہسپتال کا درہ کیا ڈائلاسیز روم میں مریضوں سے ملاقات بھی کی۔
اس موقع پر حاجی عمر حبیب صاحب کا کہنا تھا کہ ہماری جماعت کا مشن عوام کی خدمت ہے مریضوں کی بنیادی سہولیات اور ہسپتال میں تمام ادویات پوری ہونی چاہیں تاکہ غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ استفادہ حاصل ہو اور ایمرجنسی کی صورت میں مریض کو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔
|
|---|
وائس آف چکوال
»
تلہ گنگ
» اسٹنٹ کمشنر حافظ محمد عمران کی سٹی ہسپتال کے ڈائلاسیزروم میں مریضوں سے ملاقات
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں