
چکوال (فخرحسنین سے)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں کرونا سے حفاظت کے لیے چکوال کی تاریخ کا پہلا بی سیف واک تھروو گیٹ نصب کر دیا گیا۔
اس کا افتتاح راجہ عثمان ہارون اور ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی نے کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چکوال اور ایم ایس ڈاکٹر مختار نیازی بھی موجود تھے۔
راجہ عثمان ہارون نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے بتایا کے اس کا مقصد ہسپتال میں آنے والے لوگوں کو کرونا سے محفوظ رکھنے میں کافی مدد ملے گی۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.