ٖ ایم پی اے ملک تبویر اسلم سیتھی سے سابق چیئرمینزکی کورونا فنڈز کے حوالے سے تبادلہ خیال وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

ایم پی اے ملک تبویر اسلم سیتھی سے ان کے حلقہ انتخاب کے مختلف سابق چیئرمینز کی ملاقات,کرونا فنڈز کے حوالے سے تبادلہ خیال

کلرکہار(عثمان اعوان سے)سابق چیئرمین ڈوہمن ملک ظفر اقبال ، سابق چئیرمین راجہ ارشد دھروگی ، سابق چیئرمین چواگنج علی شاہ راجہ اشفاق ، رہنما پاکستان مسلم لیگ سہگل آباد حاجی پرویز نے آج سیتھی ہاوس پر بزرگ رہنما ملک اسلم اعوان سیتھی اور سابق صوبائی وزیر ، ایم پی اے ملک تنویر اسلم اعوان سے ملاقات کی اور کرونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 مستحق افراد کی مالی امداد کے حوالے سے سابق صوبائی وزیر ایم پی اے ملک تنویر اسلم اعوان کو بتایا گیا جس پر ملک تنویر اسلم اعوان نے زیادہ سے زیادہ مستحق افراد کی امداد پر زور دیا اور کہا  کہ جتنا ہو سکتا ہے غریب اور مستحق لوگوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کی جائے اور کہا کہ خدمت انسانیت کا اس سے بہتر موقع نہیں مل سکتا,۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top