ٖ مبر بیت المال چکوال کی جانب سے مستحق افرادمیں امدادی رقوم تقسیم وائس آف چکوال (VOC)


کلرکہار( ملک رفیق انمول)ممبر بیت المال چکوال ملک تصور عباس نے چھ مستحق افراد میں بیت المال کے فنڈ سے مبلغ چھ ہزار روپے امدادی چیک تقسیم کیے۔

ضلعی چئیرمین بیت المال حافظ زاہد نے ملک تصور عباس کے کام کو سراہا اور کہا کہملک تصور کی عوام کے لیےخدمات قابل تعریف ہیں۔

 اس موقع پر سابق ممبر میونسپل کمیٹی حاجی ملک ظفر، راجا ابرار روات، خالد گوندل و دیگر موجود تھے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top