ٖ مینڈیٹ چوری کیا گیا تو پاکستان کو سری لنکا بنا دیں گے، عمران خان وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


علی خان _


اب تک پاکستان کو سری لنکا بنانے میں عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی

عمران خان نے اپنے دور حکومت کے دوران بے تحاشہ قرضے لئے کوئی ڈویلپمنٹ نہیں کروائی

 لوگوں کا روزگار تباہ کیا

 مہنگائی کی 

سود شرح بڑھائی ہر وہ کام کیا جس سے ملک کی معیشت تباہ ہو جائے اور ملک دیوالیہ ہو جائے

اب  عمران خان حکومت میں نہیں ہے  عمران خان انتشار کی فضا پیدا کرکے ملک کو سری لنکا بنانا چاہتا ہے

 عالمی جریدہ اپنے اداریے میں لکھتا ہے کہ پاکستان میں معیشت کے عمل کو بہتر کرنے میں عمران خان کو رکاوٹ ڈال رہا ہے 


اب آتے ہیں پنجاب میں ضمنی الیکشن کے بعد کی صورتحال پر 

عمران خان نے  پنجاب کی صورتحال پر کہا ہے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا تو ہم پاکستان کو سری لنکا بنا دیں گے


عمران خان صاحب ایم پی اے آپ کے بھاگ رہے ہیں

 پارٹی آپ کی بکاؤ مال ہے

 رشوت آپ کے ایم پی اے لے رہے ہیں 

 گنتی آپ کے پاس پوری نہیں ہے تو اس میں 22 کروڑ عوام اور پاکستان کا کیا قصور ہے جس کو آپ سری لنکا بنانا چاہتے ہیں


عمران خان کی بائیس سالہ یدویہد اور چار سالہ وفاقی حکومت کے بعد بعد ہم اس چیز پر پہنچے ہیں کہ عمران خان کو اپنے مقاصد کے علاوہ ملک و قوم 

کسی سے کوئی غرض نہیں ہے

 عمران خان کو اقتدار حاصل ہے تو سب ٹھیک ہے 

عمران خان اقتدار سے باہر ہے تو ملک جائے بھاڑ میں اور بے شک ملک دیوالیہ ہو سری لنکا بنے عراق بنے صومالیہ بنے 

عمران خان کو کوئی غرض نہیں 


ملک کو سری لنکا بنانے کے لیے عمران خان اقدامات کر رہے ہیں ملک میں انتشار کی فضا پیدا کر رہے ہیں 

ملک سے ڈالر سمگلنگ کرکے افغانستان بھیج رہے ہیں 

بیرون ملک پاکستانیوں کو روک رہے ہیں کہ پاکستان پیسہ نہ بھیجیں 


عمران خان انتہائی گھٹیا بےکار نااہل ناکارہ اور کرپٹ ہے 

 دوسروں پر الزام لگاتا تھا کہ قرضہ لے کر جیب میں ڈال دیتے ہیں عمران خان نے اپنے چار سال کے دوران پاکستان کو مزید 20 ہزار ارب کیا 

75 سال میں قرضہ پچیس ہزار ارب تھا عمران خان نے چار سال میں اس کو 45 ہزار ارب کیا

عمران خان نے خوب لوٹ مار کی

 پاکستان کو قرضوں کی دلدل میں دھکیل کر  عمران خان کہہ رہا ہے کہ میں پاکستان کو سری لنکا بنا دوں گا 

عمران خان پاکستانی عوام کا لیڈر نہیں ہے

 یہ رانگ نمبر ہے 

یہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے آیا تھا

پاکستان کو سری لنکا بنانا چاہتا ہے

 پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ اس بہروپئے کو اس فراڈ یے کو اس سازشی عناصر کو

بیرونی ایجنٹ کو 

 اس فتنے کو پہچانے اور فتنے کا قلع قمع کریں۔






0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top