
تحریر۔۔۔بنارس خان اللہ تعالی کا لاکھ شکر ھے کہ ھم کو مسلمانوں کے گھر پیدا کیا ۔اور اس دین محمدی عطا کیا۔جو کہ مکمل ضابطہ حیات ہے ۔ضابط حیات سے مراد زندگی کو گزارنے کے طور طریقے ھیں۔جن پر عمل کرکے ھم فلاع پا سکتے ھیں ۔ھمارا دین اسلام بھی اساتذہ کے احترام پر زور دیتا ھے ۔یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل س…