ٖ حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ کم قیمت آٹا تلہ گنگ سے غائب وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


تلہ گنگ(محسن قیوم شیخ )حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ آٹا کی قیمیت جو 808 مقرر کی گئی ہے وہ آٹا تلہ گنگ میں دستیاب نہیں ہے جبکہ ملز مالکان اور ڈی ایف سی کی ملی بھگت سے سرکاری آٹا غائب ہے جبکہ ملز مالکان اپنا آٹا من مانے ریٹوں پر فروخت کر رہے ہیں اس کے لیےڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی  خود خفیہ سروے کروا لیں،حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top