ٖ دنیا کے مختلف ممالک میں سورج گرہن کے مناظر وائس آف چکوال (VOC)

دنیا کے مختلف ممالک سے ان کی عوام نے کس انداز میں سورج گرہن دیکھا اورانہیں کس شکل میں نظرآیا۔ آپ بھی دیکھئے؛

عراق میں سورج گرہن کے خوبصورت نظارے


سنگاپور، موبائل فون میں سورج گرہن کا نظارہ قید کرتے ہوئے


کویت سٹی ، سورج کا ایک منظر


مختلف ممالک میں لوگ سورج گرہن کا نظارہ کرتے ہوئے


تھائی لینڈ : بینکاک میں رنگ آف فائر بننے کا منظر


کولمبو، ایکسرے کے ذریعے’رنگ آف فائر‘ کا نظارہ


سورج گرہن کو دیکھنے کے لیے ایک لڑکی دوربین کا استعمال کرتے ہوئے 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top