ٖ غلہ منڈی تلہ گنگ کے آڑھتیاں کا غریب عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


تلہ گنگ(محسن قیوم  شیخ ) غلہ منڈی تلہ گنگ کے آڑھتیاں کا غریب عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری اکسیوی صدی اور وزن والے کانٹے صدیوں پرانے کمپیوٹر کانٹے رکھنے کا پابند بنایا جائے جبکہ ٹیکس اور کٹوتیوں کے نام پر اڑھتی  ہزاروں روپے اپنے جیب میں ڈال دیتے ہیں  اور کسان جو پورا سال محنت کرتا ہے اس کے پاس ٹریکٹر اور بیجاءی کی رقم ادا کرنے کے بھی پیسے نہیں ہوتے اور اوپر سے آڑھتیاں ہمارے ہی فصل کی قیمت ہمیں سالوں بعد دیتے ہیں جبکہ خود نقد رقم لیکر پراپرٹی اور دیگر کاروبار میں لگا کر لاکھوں روپے کا منافع کماتے ہیں ہماری فصل کے نقد رقم دی جائے اور  انتظامیہ اور حکومت پنجاب وزیر اعلی عثمان بزدار سے کسانوں اور عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد کسانوں کو سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ بھی اپنے بچوں کو بہترین سہولیات فراہم کر سکے کسانوں کی وفد کی میڈیا سے گفتگو۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top