ٖ ویہاڑی میں ہوا ایک اور شرمناک کام وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

ویہاڑی(محمدثقلین)زیراعلیٰ پنجاب ذرا ایک ایکشن ادھر بھی ہو جائے۔با اثر وڈیروں نے ایک غریب بیوہ کی کھڑی فصل ٹریکٹر چلا کر تباہ کر دی۔غریب بوڑھی بیوہ عورت دہائیاں دیتی رہ گئی مگر انصاف کے ٹھیکیدا تو با اثر زمینداروں وڈیروں کے زیر سایہ پلتے ہیں ان کو بھلا کیا اعتراض۔

وہ ٹریکٹرجس کی مدد سے بیوہ کی فصل تباہ کی گئی

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top