پنڈی بھٹیاں (سید حسنین کاظمی)پنڈی بھٹیاں کے علاقے میں ایک یتیم بچے کی سبق یاد نہ ہونے کی وجہ سے درندہ صفت مولوی نے مار مار کر جان لے لی بچے کی بیوہ والدہ نے کہا ہے کہ میرا بیٹا پچھلے تین دن سے بہت بیمار تھا جیسے ہی کچھ ٹھیک ہوا تو مجھے کہا امی میں آج مدردسے جائوں گا استاد صاحب بہت ڈانٹتے ہیں میں نے روانہ کیا ابھی مشکل سے ایک گھنٹہ ہی گزرہ ہوگا ساتھ والے گھر کا ایک بچہ مدرسے سے بھاگتا ہوا آیا اور کہا کہ آپ کے بیٹے کو استاد نے بہت مارا ہے مجھے استاد نے کہا ہے کہ جائو اس کی ماں کو بلا لائو یہ بہانہ کر رہا ہے جب میں وہاں بھاگتی ہوئی پہنچی تو میرا بچہ مجھے زمین پر پڑا ہوا ملا جب میں نے اس کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اٹھانے کی کوشش کی تو میرے ہاتھ گیلے ہونے لگے کمر سے کپڑا ہٹایا تو بچے کی کمر خون سے لت پت تھی میری زمین پائوں سے نکل گئی ہائے افسوس ہائے افسوس میرا ایک ہی بچہ تھا اور وہ بھی ظالم انسان نے بے رحمی سے قتل کردیا روتے ہوئے ماں نے انصاف کی اپیل کی ہے۔
ماں کے مدعی بننے پرعلاقے کے سردار نے صلح کے لیے اس بیوہ عورت کو دھمکی دی ہے کہ چپ چاپ صلح نامہ کردو ۔
(وٹس ایپ سے موصول شدہ)
|
---|
Related Posts
سب چلے گئے وہ باپ اکیلا گھر کے کمرے میں لیٹا سانس لیتا رہا
یہ ایک حقیقی واقعے کی تصویر ہے۔۔۔ اس لیے ہر انسان لازمی پڑھے وہ خود ایک اعلیٰ عہدے پر فائ[...]
"اردو ٹیچر کی ڈائری"
میرے شاگردوں کا شکوہ تھا کہ ہم نے اردو کے اتنے اچھے جملے بنائے لیکن آپ نے فیل کر دیا 😪 چ[...]
صرف 10 منٹ کے لئے سامنے بیٹھ جائیں ۔ ۔ ۔
شرابی کے سامنے 10 منٹ بیٹھیں - آپ محسوس کریں گے کہ زندگی بہت آسان ہے۔فقیروں، سادھوؤں یا سنیاسی[...]
جنات کا سائنسی تجزیہ ایک سائنسدان کے قلم سے
جنات اللہ کی مخلوق ہیں یہ ہمارا یقین ہے ، وہ آگ سے پیدا کیے گئے ، ان میں شیاطین و نیک صفت بھی موجود[...]
سرکاری نشے سے مغرور "سر" نے غریب مزدور کا پاؤں کاٹ ڈالا
کراچی سی ویو کے کنارے لوگوں کے پاؤں دھونے والے کو سندھ حکومت کے "سرکاری بھتہ کلچر" نے اپنے [...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.