ٖ سیل کی گئی دکانیں عدالتی فیصلے تک سابق مالکان کے پاس رہیں گی، ڈپٹی کمشنر چکوال وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (راجہ ثاقب)ڈپٹی کمشنر کے احکامات پر ہسپتال روڈ پر سیل کی گئی 33 دکانیں ڈی سیل کر دی گئیں۔ہسپتال روڈ چکوال پر ڈی سیل کی گئی دکانیں عدالتی فیصلے تک سابق مالکان کے پاس رہیں گی اور وہ کرایہ صوبائی حکومت کو دیں گے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top