ٖ تلہ گنگ روڈ پر دو موٹر ساٸیکل سوارشدید زخمی وائس آف چکوال (VOC)


چکوال(نامہ نگار)تلہ گنگ روڈ پر دو موٹر ساٸیکل سوارشدید زخمی ہسپتال منتقل۔حادثہ آوارہ کتوں کو بچاتے ہوٸے پیش آیا۔ رات کو تلہ گنگ روڈ اور دیگر مقامات پر آوارہ کتوں کی وجہ سے جانی اور مالی نقصان کا اندیشہ، ایڈ منسٹریٹر میونسپل کمیٹی کی کتا مار مہم مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔

آوارہ کتوں کی مٹر گشت کی وجہ سےصوبہ سندھ جیسے واقعات رونماء ہونے کا خدشہ۔آوارہ کتوں کو تلف کرنے والی ٹیم رات کوسوتی ہے جبکہ آوارہ کتے رات کو گھومتے اور دن کو روپوش ہو جاتے ہیں۔عوامی حلقے

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top