ڈھڈیال (مسرت جعفری) دفتر یونین کونسل ڈھڈیال میں فرد اراضی بوتھ آفس بنا دیاگیا اس سلسلے میں ہفتہ کے روز اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ طارق محمود اور سید کاظم شبیر بخاری ڈسٹرکٹ سروس سنٹر انچارج کا فرد اراضی بوتھ سنٹر دفتر یونین کونسل کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ فرد اراضی سنٹر بوتھ ڈھڈیال میں بہت جلد کام کا آغاز کر رہا ہے۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں