ٖ شہری کو میٹر ریڈنگ کی بجائے کتے کی تصویر والا بل بھیج دیاگیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


بجلی کی تقسیم کار کمپنی نے غیر ذمہ داری کی انتہا کرتے ہوئے شہری کو میٹر ریڈنگ کی بجائے کتے کی تصویر والا بل بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق ملتان  الیکٹرک سپلائی کمپنی نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے صادق آباد کے شہری کو میٹر ریڈنگ کی بجائے کتے کی تصویر چھاپ کر بل بھیج دیا۔ جس پر شہری کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ شہری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اسے نہ صرف کتے کی تصویر والا بلکہ اضافی بل بھیجا گیا ہے۔

میپکو نے صادق آباد کی نواحی بستی محمد عیدن کے رہائشی محمد شریف کو کتے کی تصویر والا بل بھیجا جسے دیکھ کر شہری ملتان الیکڑک سپلائی کمپنی کے حکام پر برہم ہو گیا۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top