اہلیان تلہ گنگ کیلے خوشخبری
تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)تلہ گنگ ڈھرنال کی ہونہار طالبہ نے پورے تلہ گنگ کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ڈھرنال تلہ گنگ کی رہائشی طالبہ شہناز اختر دختر ہیڈ ماسٹر اختر حسین کلوال نے نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد سےپی ایچ ڈی میتھ کی ڈگری حاصل کر لی ۔شہناز اختر اختر حسین کلوال کی صاحبزادی اور نثار اعوان کی بھتیجی ،مشتاق اعوان کی بھانجی ہیں۔صدر الیکٹرانک میڈیا محسن قیوم شیخ سمیت سماجی اور سیاسی شخصیات نے ان کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.