ٖ تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں بیماریوں سے بچاؤ کا عالمی دن منا یا گیا وائس آف چکوال (VOC)

تلہ گنگ (نامہ نگار)گورنمنٹ سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت  سید مبارک شاہ ہمدانی (سگھر) اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالرزاق کی سرپرستی میں آیوڈین کی کمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں  سے بچاؤ کا عالمی دن منا یا گیا ۔اس سلسلے میں عوام کی آگاہی کے لیے واک کی گئی ۔  صحت مند زندگی کے لیے آیوڈین ایک اہم غذائی جزو ہے۔ اس لیے روزمرہ کی غذامیں آیو ڈین کا استعمال یقینی بنایا جائے ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top