ٖ سینئر صحافی محسن قیوم شیخ کوقتل کی دھمکیاں دینے ولے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

تلہ گنگ  (وائس آف چکوال)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے تمام عہدیداران و ممبران تلہ گنگ کے معروف صحافی نمائندہ جنگ و جیو نیوز محسن قیوم شیخ کو حالیہ امتحانات میں گورنمنٹ سکولز میں ہونے والی نقل اور من پسند عملہ کی تعیناتی کی خبر چلانے پر مافیا کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دینے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور ایف آئی آر میں میں نامعلوم ملزم جس کا موبائل نمبر اور ریکارڈنگ بھی موجود ہیں اسے فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا کا مطالبہ کرتے ہیں ۔

 منجانب

ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری

صدر ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل پاکستان زون

کالم نگار و چیف ایڈیٹر ڈھڈیال نامہ چکوال

راجہ افتخار احمد

صدر پنجاب زون (روزنامہ جہاں اسلام آباد روزنامہ عوامی للکار راولپنڈی) 

حاجی احمد

سینئر نائب صدر پنجاب زون (روزنامہ ایکسپریس) 

مہر اقبال 

نائب صدر پنجاب زون

روزنامہ 4 نیوز اینڈ چینل 

اختر محمود ہاشمی 

چیئرمین پنجاب زون 

نمائندہ جیو جنگ رحیم یار خان

وائس چیئرمین 

احسن راجپوت 

نمائندہ روزنامہ نیا دور مظفر گڑھ

مرزا شعیب 

جنرل سیکرٹری

روزنامہ نیا دور ملتان 

راجہ فرحت بشیر ایڈووکیٹ

سیکرٹری فنانس

پنجاب زون

K2 tv روزنامہ بولتا پاکستان 

روزنامہ شہر نامہ

ملک نصیر احمد 

صوبائی کواڈنیٹر پنجاب زون 

نمائندہ روزنامہ واعظ لاہور 

جاری کردہ

محمد وقار 

 (روزنامہ بزنس ٹائم) 

انفارمیشن سیکرٹری پنجاب زون 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top