ٖ "اردو ٹیچر کی ڈائری" وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

میرے شاگردوں کا شکوہ تھا کہ ہم نے اردو کے اتنے اچھے جملے بنائے لیکن آپ نے فیل کر دیا 😪

 چند نمونے پیش خدمت ہیں. 


کار گزاری: 

ڈرائیور نے پل پر سے کارگزاری. 


اگربتی: 

ابو کہتے ہیں کہ اگر بتی چلی جائے تو موبائل کی لائٹ جلا لیا کرو. 


لگاتار: 

میں نے ٹی وی کا تار اٹھاتے ہوئے اپنے دوست سے کہا کہ میچ آرہا ہوگا جلدی سے لگا تار, میچ دیکھنا ہے. 


بھائی چارہ:

میں نے دودھ والے سے پوچھا کہ دودھ کیوں مہنگا ہوگیا تو کہنے لگا کہ بھائی چارہ جو مہنگا ہوگیا ہے. 


آسیب: 

امی نے کہا کہ بیٹا آ سیب کھا لے. 


دستک:

مجھے دس تک گنتی یاد ہوگئی ہے. 


اتفاق: 

میں اتفاق سے اپنی سالگرہ والے دن پیدا ہوا. 


کلنک کا ٹیکہ:

 ہمارے محلے میں سب نے کلنک کے ٹیکے لگوائے. میں گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے نہیں لگوا سکا.


واٹس ایپیات


بشکریہ       محمد منیر

+92 333 5918935

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top