علی خان _
یہاں سوال اٹھتا ہے کہ کیا عمران خان اور پی ٹی آئی کے دیگر سرکردہ رہنماؤں کی بیگمات اور بیٹے بیٹیاں بھی لانگ مارچ میں شرکت کریں گے یا اس طرح کا جہاد صرف کارکنوں پر ہی فرض ہوتا ہے؟؟؟
تحریک انصاف نے بشرہ بیگم المعروف پنکی پیرنی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا ہے بشریٰ بیگم المعروف پنکی پیرنی گھریلو خاتون ہیں کسی بھی قسم کے سیاسی لانگ مارچ یا دھرنے میں شرکت نہیں کریں گی
لوگ قاسم اور سلیمان پر سوال کر رہے ہیں کیا عمران خان غریب عوام کے بچوں کو ہی لانگ مارچ کا چارہ بنائے گا یا اپنے بچوں کو بھی لانگ مارچ میں لائے گا
جس پر ترجمان جمائمہ گولڈ سمتھ نے کہا ہے قاسم اور سلیمان پاگل نہیں ہیں وہ کسی سیاسی جلسے یا دھرنے میں شرکت کریں
اب جو بھی خواتین تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے کے لیے جا رہی ہیں ان سے سوال ہے کیا آپ گھریلو خواتین نہیں ہیں
اور جو بھی نوجوان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے کے لیے جا رہے ہیں کیا وہ پاگل ہیں
اس سوال کا جواب تو تحریک انصاف کے لوگ ہی دیں گے
لیکن اگر دیکھا جائے تو عمران خان کے جھوٹوں پر منافقت پر یقین کرنے والے لوگ پاگل ہی ہو سکتے ہیں
کیونکہ پچھلے 22 سال سے عمران خان ایک ہی طرح کی باتیں کر رہا ہے اور یہ بنا دماغ والے پاگل لوگ ہر بار کہتے ہیں واہ کیا بات کر دی خان صاحب نے،
+968 9057 9488
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں