علی خان _
تحریک انصاف کی طرف سے پنجاب پولیس کے نوجوان احمد کمال کو شہید کرنا کھلی دہشت گردی ہے
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے مطابق ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں ہنگامہ کرنے والے ایک شخص ساجد کے گھر واقعہ 112 سی پر چھاپہ مارا گیا تو گھر کی چھت سے پولیس پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پولیس کا ایک کانسٹیبل احمد کمال شہید ہو گیا
پولیس کے جوان کو گولیاں مار کر شہید کرنا بڑے دکھ اور افسوس کا مقام ہے
یہ وہی زہنیت ہے جو عمران خان نے پروان چڑھائی
یوتھیوں کی ذہن سازی کی گئی تم لوگ جہاد کر رہے ہو اور تمہارا مقابلہ غداروں سے ہے
عمرانی فِتنہ سر چڑ کر اپنا اثر دیکھا رہا ہے۔
یہ ایسی فِتنہ نسل تیار کی گئی ہے جو اپنے آپ کو تمام پاکستانیوں پر افضل سمجھتی ہے۔اور باقی سب کو غدار سمجھتی ہے۔
عمران خان حق پر باقی سب باطل ہیں
عمران خان حق نہیں فتنہ ہے سازش ہے
اللہ تعالی پاکستان کو عمرانی فتنے سے محفوظ کرے
کیا سپریم کورٹ کا کوئی جج اب ازخود نوٹس لینے کیلئے چیف جسٹس کو نوٹ لکھے گا؟
اور کیا اب کسی چیف جسٹس پاکستان میں دم ہے کہ وہ ایک بے گناہ کی شہادت پر ازخود نوٹس لے؟
مولوی اسرار احمد نے تو آج سے 20 برس پہلے ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان ایک فتنہ ہے اور اسی لیے اسے آگے لایا جا رہا ہے پاکستان کو جنگ کے ذریعے نہیں خانہ جنگی کے زریعے تباہ کیا جائے گا آج مولوی اسرار احمد کی ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے
یا اللہ پاکستان کو اس عمرانی فتنے سے اس عمرانی سازش سے محفوظ فرما
آمین
+968 9057 9488
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.