علی خان _
عوام نے عمران خان کے گوگی مارچ کو مسترد کر دیا،
عوام کو چار سال میں کیا دیا سوائے مہنگائی کے غربت کے بیروزگاری کے
ملتان جلسے کے بعد عمران خان اور تحریک انصاف کی قیادت پشاور میں چھپ کر بیٹھی تھی
جب بزدل لیڈر پشاور میں جا کر چھپ جائے تو پھر مارچ اسی طرح ناکام ہوتے ہیں
تحریک انصاف قیادت عوام کے نہ نکلنے کی وجہ سے مایوس ہو گئی اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کی کوشش بھی ناکام کال کی گئی
آگے سے جواب آیا
آپ کو مطلوبہ سہولت میسر نہیں
حقیقی آزادی مارچ آغاز میں ہی ناکام ہو گیا
ہمت نہیں توبڑھک نہ لگایا کرو
سرکاری ھیلیکاپٹرز
سیکیورٹی وسائل گلگت بلتستان , پختونخوا آزاد کشمیر گلگت بلستان حکومتوں کا پورا زور لگا کر بھی کچھ نہین کر سکے
عمران نیازی سے شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی تلخ کلامی
آپ کو منع کر رہے تھے یہ وقت مناسب نہیں،
اب آپ نے اپنے جلسوں کے بنے تاثر کا بھی ستیاناس کیا،
+968 9057 9488
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.