ضلع تلہ گنگ کا فخر
تلہ گنگ :نوجوان بدر جمیل کھریال رمضان المبارک کی آمد پر محلہ ہواپورہ مکی مسجد کے ساتھ بکرے کا گوشت جو کہ بازار میں تلہ 1600 یا اس سے زیادہ قیمت پر فروخت ہورہا ہے بدر جمیل کھریال نے رمضان المبارک کی آمد پر بغیر منافع رکھے 1200 کے ریٹ پر فروخت کردیا اور کہا کہ میں اہنے علاقے کے لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ یہ بابرکت مہینہ پیسے کمانے کا نہیں بلکہ نیکیاں کمانے کے لیے آتا ہے۔
اس موقع پر اہل علاقہ نے نوجوان کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا اس کاوش سے لوگوں کو انشاء اللہ رمضان کا اصل مقصد سمجھ آۓ گا اللہ تعالیٰ بدر جمیل کو مزید کامیابیاں دے اور انکے رزق میں برکت دے
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.