ٖ ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)


لیہ (راجہ گل) فتح پور چکنمبر 228 ٹی ڈی اے کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ماں بیٹی جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو نے اطلاع پر فوری کاروائی کرتے ہوئے زخمی اور لاشوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کر 
دیا گیا ۔

آخری اطلاعات تک طبی امداد جاری ہے اور زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top