ٖ سوشل میڈیا پرو بدنیتی کی بنیاد پر کسی کو فالو کرنا یا پروپگینڈا کرنا جرائم میں شامل وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

وٹس ایپ (سعدیہ شاہ سے)غیر تصدیق شدہ موبائل فون اور سمز کا استعمال زیر دفعہ 17 آف الیکٹرانک کرائم جرم ہے سوشل میڈیا پرو بدنیتی کی بنیاد پر  کسی کو فالو کرنا یا پروپگینڈا کرنا زیر دفعہ 24-25 کے تحت جرم ہے غیر قانونی طور پر آتشگیر مادہ حاصل کرنا یا اسکا استعمال انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت جرم ہے پاکستان کی نظریاتی سالمیت کے خلاف بولنا اور پروپگینڈا کرنا آئین کی دفعہ 5 کے تحت سنگین جرم ہے کسی کے عقائد اور مذہبی جذبات کی توہین کرنا تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 کی خلاف ورزی ہے اقلیتوں کے مذہبی اجتماع اور انکے قبرستان کی توہین کرنا تعزیرات پاکستان کی دفعہ 296-297 کے تحت سنگین جرم ہے دہشت گردی کے لئے ہدایت کرنا اور اکسانا انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ وی -2  کے تحت جرم ہے دہشت گرد کو پناہ دینا انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ اکیس جے کے تحت جرم ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top