بلاول بھٹو کی مثال شرلی جیسی ہے۔دو قسم کی شرلیاںہیں ایک سیدھی آسمان پر جاتی ہے تو دوسری نیچے لوگوںکی شلواروں میں گھستی ہے۔فیاض الحسن چوہان نے نواز شریف اور شہباز شریف کے متعلق کیا کہا ؟ سنیں
آصف زرداری کے فرزند اعلیٰ نے 45 منٹ تک عوام کے دماغ کی چٹنی بنائی۔ بلاول لاہور میں 22 ویں مرتبہ لانچ ہونے کیلئے آئے ہیں۔ آصف زرداری اس کی لانچنگ کراکرا کے تھک گیا ہے پنجاب کے اندر بھی ، خیبرپختونخوا کے اندر بھی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوتی۔
فیاض الحسن چوہان نے بلاول کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو کی مثال شرلی جیسی ہے۔دو قسم کی شرلیاںہیں ایک سیدھی آسمان پر جاتی ہے تو دوسری نیچے لوگوںکی شلواروں میں گھستی ہے۔
فیاض الحسن چوہان نے حمزہ شہباز اور بلاول سے متعلق مزید کہا کہ ایک کریلا ، دوسرا نیم چڑھا۔۔ حمزہ شہباز سر سے پاؤں کے ناخن تک چوربازاری ، ٹکے ماری ، منی لانڈرنگ، ٹی ٹی میں پھنسے ہوئے ہیں۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں