تلہ گنگ (مسعود اعوان )تلہ گنگ چکوال روڈ پر سٹی ہسپتال کے سامنے واقع سٹی فارمیسی پر چوروں نے چھت پھاڑ کر چوری کی واردات کر ڈالی اس کے علاوہ تلہ گنگ لاری اڈہ کے قریب کالونی میں ایک کار کو چوری کرنے کی واردت ناکام بنا دی گئی پیڑہ فتحال پوسٹ آفس میں چور پیسے اور بکس لے کر رفو چکر انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان ایک رات میں تین وارداتیں۔۔۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں