گوجرہ(راجہ گل)ریلوے لائن کراس کرتے ہوئے لوڈر رکشہ ٹرین کی زد میں آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوبہ روڈ گلی نمبر 2 کے مدمقابل ایک شخص لوڈر رکشہ لائن کراس کرتے ہوئے ٹرین نان سٹاپ جو کہ فیصل آباد سے ٹوبہ کی طرف جارہی تھی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔اہل علاقہ کے اکٹھا ہونے پر بھی ابھی شناخت نہیں ہو سکی ۔اطلاع ملنے پر 1122 اور پولیس والوں نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر سول ہسپتال منتقل کردیا۔
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں