کلرکہار(راجہ گل)نیلہ انٹرچینج کے قریب ٹرک الٹ گیا جس میں موجود 9 گھوڑے جنگلے میں پھنس گئے
ٹرک سرگودھا سے راولپنڈی جا رہا تھا جس میں4 افراد اور 9 گھوڑے سوار تھے بریک لگانے پر ٹرک الٹ گیا حادثہ کے نتیجہ میں ٹرک میں موجود چاروں افراد محفوظ رہے جبکہ 9 میں سے 5 گھوڑوں کو ہائڈرالک کٹر اور دیگرایمرجنسی آلات سے جنگلہ کاٹ کر زندہ نکال لیا تاہم 4 گھوڑے موقع پر مر چکے تھے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.